Zulaikha
Zulaikha
" زلیخا "
مصنفہ : گوزل یاخینا
ترجمہ : ابوالفرح ہمایوں
: کتاب کی تفصیل
یہ جو ناول آپ کے دست مبارک میں ہے یہ ایک روسی مصنفہ کے زور قلم کا نتیجہ ہے۔ دنیا کا کوئی بھی ملک ایسا نہیں ہے جس میں ناول نہ لکھے جارہے ہوں، روس کو ناول نگار میں برتری کا مقام حاصل ہے، ٹالسٹائی کی وار اینڈ پیس اور انا کارینینا آج تک کلاسک کا درجہ رکھتی ہے۔
اس کتاب میں مصنفہ نے روسی انقلاب کے بعد ہونے والے مظالم کی منظر کشی کرنے کی کوشش کی ہے۔
زیر مطالعہ کتاب اس وقت لکھی گئی ہے جب کمیونسٹ اقتدار کا خاتمہ ہو چکا تھا
کمیونسٹ انقلاب کے خاتمہ کے بعد بہت سے لوگوں نے انقلاب کے موضوع پر طبع آزمائی کی۔اس کتاب میں مصنفہ نے ایک تاتار عورت کا انتخاب کر کے اس کے اوپر انقلاب کے بعد سرخ فوج کی جانب سے ہونے والے ظلموں کو اجاگر کیا۔ آپ ناقدین کی آرا پڑھ چکے ہیں جو اس امر کا ثبوت ہے کہ یہ اس دور کا ایک کلاسک ناول ہے۔
Pages : 382
Materials
Materials
Shipping & Returns
Shipping & Returns
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757
Dimensions
Dimensions
Care Instructions
Care Instructions
Share
-
Shipping Details
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757