Skip to product information
1 of 1

7th Sky Publications

Carpet Sahib (Urdu Edition)

Carpet Sahib (Urdu Edition)

Regular price Rs.1,400.00 PKR
Regular price Rs.1,800.00 PKR Sale price Rs.1,400.00 PKR
Sale Sold out

" کارپٹ صاحب "

مصنف: مارٹن بوتھ

ترجمہ نگار : مسز رابعہ سلیم

کتاب کی تفصیل:

معروف شکاری جم کوربٹ کی داستانِ حیات ـ

کارپٹ صاحب انتہائی دلچسپ کتاب

نینی تال میں جم کوربٹ کے اجداد کی آمد سے لے کر جم کی زندگی کے مختلف ادوار کے دلچسپ واقعات، دوران ملازمت پیش آئے قصے اور اس کی شکاریاتی زندگی بشمول رودرپریاگ کے آدم خور کو ٹھکانے لگانے کی روداد۔ آسیبی ڈاک بنگلے میں جم کے ساتھ پیش آئے وہ واقعات جن پر خود جم نے بھی شکار کے ایک قصے کو بیان کرتے وقت قلم نہ اٹھایا تھا۔ ہمارا کھوجی مارٹن بوتھ متذکرہ قصے کو تفصیلاً بیان کرتا ہے۔

اس وقت کی روداد جب جم اور اس کی بہن میگی نے بھاری دل کے ساتھ ہندوستان کو خیر باد کہا اور کینیا جا بسے۔ کینیا میں جم کی جدوجہد کا احوال۔

کارپٹ صاحب

Pages : 365

Materials

Shipping & Returns

Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757

Dimensions

Care Instructions

View full details
  • Shipping Details

    Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757