7th Sky Books

The Richest Man in Babylon - بابل کا سب سے امیر آدمی

The Richest Man in Babylon - بابل کا سب سے امیر آدمی

Regular price Rs.1,200.00 PKR
Regular price Rs.1,200.00 PKR Sale price Rs.1,200.00 PKR
Sale Sold out

The Richest Man in Babylon - بابل کا سب سے امیر آدمی

یہ مایہ ناز کتاب ذاتی دولت، مالیاتی استحکام اور کامیابی کے بنیادی راز افشا کرتی ہے۔
بابل کی سادہ اور دلکش تمثیلی کہانیوں کے ذریعے بچت اور مالیاتی منصوبہ بندی کا طریقہ سمجھایا گیا ہے۔
یہ تحریر آپ کے ذاتی مالی مسائل کا حل پیش کر کے خوشحالی اور کامیابی کی ضمانت دیتی ہے۔
کتاب میں پیسہ کمانے، اسے سنبھالنے اور مزید بڑھانے کے آزمودہ اصول بیان کیے گئے ہیں۔
"دی رچسٹ مین ان بابل" ایک جدید شاہکار ہے جو قارئین کو مال و دولت اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرتا ہے۔

مصنف: چارج ایس کلیسن
مترجم: ڈاکٹر انصر اقبال 
صفحات: 192

Materials

Shipping & Returns

Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757

Dimensions

Care Instructions

View full details
  • Shipping Details

    Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757