Skip to product information
1 of 1

7th Sky Books

Tareekh E Rome (تاریخِ روم)

Tareekh E Rome (تاریخِ روم)

Regular price Rs.700.00 PKR
Regular price Rs.700.00 PKR Sale price Rs.700.00 PKR
Sale Sold out

زبان اردو میں غالبا سلطنت روما کی پہلی تاریخ ہوگی۔ اس مطالعہ سے برادران وطن کو معلوم ہوگا کہ اہل روما کے وہ کیا خصائل تھے جن کی وجہ سے ان کی چھوٹی سی شہری سلطنت نے تمام ملک اطالیہ پر غالب ا کر قدیم عالم متمدّنہ پر جس کی وسعت جزائر برطانیہ سے بادیہ شام تک تھی رفتہ رفتہ اپنی سیادت قائم کر لی، اور اس کی محکومیت اور فیض سے یورپ کی جدید اقوام کو وہ تربیت حاصل ہوئی جس نے تمام عالم کو ان کا حلقہ بگوش کر دیا ہے۔

مصنف: ایچ ایف پیہلم
مترجم: حمید احمد انصاری 
ترتیبِ جدید: محمد ابصار

صفحات: 399

Materials

Shipping & Returns

Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757

Dimensions

Care Instructions

View full details
  • Shipping Details

    Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757