Tanqeed Aql e Mahaz
Tanqeed Aql e Mahaz
Regular price
Rs.900.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.900.00 PKR
Unit price
/
per
" تنقید عقلِ محض "
مصنف: اِمانوئل کانٹ
مترجم: ڈاکٹر سید عابد حسین
کتاب کی تفصیل:
کانٹ اور اس کی مشہور و معروف کتاب " تحقید عقل محض کو جو اہمیت جدید فلسفے میں حاصل ہے اسے اہل نظر خوب جانتے ہیں۔ مگر یہ کتاب جتنی اہم ہے اتنی ہی دقیق اور مشکل ہے اس لئے کہ ایک تو موضوع بحث فلسفے کا سب سے اوق مسئلہ یعنی نظریہ علم ہے دوسرے کانٹ کا اسلوب بیان پیچیدگی میں بھول بھلیاں سے کم نہیں ۔ جرمن کا جید فلسفی شوپن ہاؤ اسے کہا کرتا تھا کہ جب تحقید مقتل محض " کو پڑھتا ہوں تو سر چکرا جاتا ہے اور کئی کئی بار پڑھنے کے بعد مطلب سمجھ میں آتا ہے۔ ہندوستان میں فلسفے سے ذوق رکھنے والے عموماً جرمن زبان سے واقف نہیں ہیں اس لئے ان کی دسترس صرف کانٹ کی تصانیف کے انگریزی ترجموں تک ہے اور تحقید عقل محض " کے جتنے انگریزی ترجمے میری نظر سے گزرے ہیں وہ اصل کتاب سے کم نہیں بلکہ زیادہ پیچیدہ ہیں۔ اس لئے ایک عرصے سے میرا یہ خیال تھا کہ اس کتاب کا ترجمہ اردو میں کروں تا کہ بہت سے ہندوستانیوں کو اس کے مطالب کے سمجھنے میں آسانی ہو۔ میں نے اپنی طرف سے اصل کتاب کے مضمون کو صحت ، سلاست اور وضاحت کے ساتھ ادا کرنے کی پوری کوشش کی ہے۔ اس کوشش میں کامیابی ہوئی یا نہیں اس کا انداز و پڑھنے والے ہی کر سکتے ہیں۔
Pages : 352
Materials
Materials
Shipping & Returns
Shipping & Returns
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757
Dimensions
Dimensions
Care Instructions
Care Instructions
Share
-
Shipping Details
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757