سرخ کفن (ہر امید شخص کے نام) از لائبہ مقدس ایک رومانوی اور جذباتی ناول ہے جو امید، دردِ دل، محبت اور انتقام جیسے موضوعات کو بیان کرتا ہے۔ کہانی میں مرکزی کردار اپنی زندگی کے نشیب و فراز سے گزرتا ہے، اجنبی سے واقف تک کے سفر کو طے کرتا ہے، بے پردہ سے باپردہ، بےنمازی سے نمازی اور آخرکار انسان سے مومن بننے تک کے مراحل کو اُجاگر کیا جاتا ہے۔ یہ ناول قاری کو جذبوں، روحانی تبدیلیوں اور امید کی تلاش کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے۔
مصنف: لائبہ مقدس
صفحات: 160
صفحات: 160
