Skip to product information
1 of 1

7th Sky Publications

SSG Tareekh Kay Ainay Main

SSG Tareekh Kay Ainay Main

Regular price Rs.1,600.00 PKR
Regular price Rs.2,000.00 PKR Sale price Rs.1,600.00 PKR
Sale Sold out


" ایس ایس جی "
مصنف : لیفٹیننٹ کرنل غلام جیلانی خان

: کتاب کی تفصیل
یہ کتاب قارئین بالخصوص ملٹری ہسٹری کے طالب علموں کے لیے دلچسپ اور معلومات افزا ہوگی ۔ اس کتاب سے ہماری عسکری تاریخ کے بہت سے ایسے گوشے بے نقاب ہوں گے جو ابھی تک، بوجوہ منظر عام پر نہ آسکے ۔اس کتاب کی اشاعت سے ان بے شمار سپاہیوں کا لہو بھی اہل وطن سے خراج عقیدت وصول کرے گا جو ابھی تک گمنام تھے۔ مجھے یہ امید ہے کہ وطن عزیز پاکستان کا ہر ہر جوان شجاعت اور سرفروشی کی یہ داستان پڑھ کر اپنے سینے میں ایک
جیتی جاگتی حرارت محسوس کرے گا اور خدمت قوم و وطن کے جذبات کو اس سے فروغ حاصل ہوگا ـ

 

Pages : 479 with Pictures 

Materials

Shipping & Returns

Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757

Dimensions

Care Instructions

View full details
  • Shipping Details

    Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757