Skip to product information
1 of 1

7th Sky Books

Sarfaroshi Ke Tamana Or Bhagat Singh (سر فروشی کی تمنا اؤر بھگت سنگھ)

Sarfaroshi Ke Tamana Or Bhagat Singh (سر فروشی کی تمنا اؤر بھگت سنگھ)

Regular price Rs.800.00 PKR
Regular price Rs.800.00 PKR Sale price Rs.800.00 PKR
Sale Sold out

ہماری اس دنیا میں جو بیماری سب سے زیادہ پھیلی ہوئی ہے وہ ناانصافی ہے۔ چھوٹی بڑی سب قومیں سب ملک اس مرض میں مبتلا ہیں۔ تیسری دنیا تو اس نا انصافی کا سب سے بڑا شکار ہے۔ موجودہ دور میں ذرائع ابلاغ کے پھیلاؤ اور خاص طور پر الیکٹرانک میڈیا کی وجہ سے اب ہر ملک کے عام لوگ بھی اس ناانصافی کی وجوہات کو سمجھنے لگے ہیں لیکن پھر بھی ان نا انصافیوں کے خلاف آواز اٹھانے کی جرآت کتنوں میں ہے۔ اس کا ادراک یا شعور بھی اتنے کم لوگوں میں ہے کہ بعض اوقات انسان شدید حیرت غم و غصہ اور تیش کا شکار ہو جاتا ہے۔

Author: Zareen Fatima

Pages: 224

Materials

Shipping & Returns

Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757

Dimensions

Care Instructions

View full details
  • Shipping Details

    Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757