Rab Say Jurny Ka Safar
Rab Say Jurny Ka Safar
رب سے جڑنے کا سفر"
مصنفہ : اُم ہریرہ
: کتاب کی تفصیل
اس کہانی میں آپ کو دین داری کے لباس میں دنیا میں زندگی گزارنے کا طریقہ نظر آۓ گا۔ یہ کہانی سکھائے گی کہ ایک عام انسان جب اللہ کے لیے خود کو خالص کر کے اس کے رستے کا مسافر بن جاتا ہے تو وہ کیسے اپنے رب کے لیے اور پوری کائنات کے لیے خاص ہو جا تا ہے ۔ اس کہانی سے آپ سیکھیں گے کہ حقیقی دوستی کسے کہتے ہیں؟ یہ کہانی آپ کو بتائے گی کہ ہدایت کا سفر کیسے طے کیا جا تا ہے؟ اس سفر کی منزل کیا ہونی چاہیے اور سب سے بڑھ کر آپ اپنے دل میں اپنے محبت کرنے والے رب اور اس کے کلام سے محبت کومحسوس کر یں گے ۔
Pages : 228
Materials
Materials
Shipping & Returns
Shipping & Returns
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757
Dimensions
Dimensions
Care Instructions
Care Instructions
Share
-
Shipping Details
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757