Mere Mashoor Muqadme by SM Zafar
Mere Mashoor Muqadme by SM Zafar
"وکالت کے ناطے یہ بات عرض کرنی چاھوں گا کہ اگرچہ اس پیشہ سے لوگوں کو یہ شکایت ہے کہ وکلاء فیس لے کر سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ کرنے میں ماہر ہوتے ہیں. لیکن یہ تاثر صحیح نہیں. وکالت کا اصل مقصد انصاف کا اصول ھے. وکالت کا پیشہ ایمانداری, جرآت اور دانشمندی کے مجموعےکا نام ہے.
ایک بڑے وکیل نے جب اپنے شاگرد کو نصیحت کی تو اسے کہا کہ اگر کبھی ایسا وقت آئے کہ تم مقدمہ ہار جاو لیکن تمھارا سائل تمھارا معتقد ہو جائے تو سمجھ لو کہ تم نے کچھ نہیں کھویا".
ایس-ایم- ظفر
ایس ایم ظفر کی بہترین کامیاب یافتہ کتاب
" میرے مشہور مقدمے"
(مزید اضافہ شدہ ایڈیشن مع اضافی انکشافات)
"میرے مشہور مقدمے"
مصنف: ایس-ایم-ظفر
Pages: 800
Materials
Materials
Shipping & Returns
Shipping & Returns
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757
Dimensions
Dimensions
Care Instructions
Care Instructions
Share
-
Shipping Details
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757