Skip to product information
1 of 1

7th Sky Publications

Lenon Ghod Say Ghor Tak

Lenon Ghod Say Ghor Tak

Regular price Rs.600.00 PKR
Regular price Sale price Rs.600.00 PKR
Sale Sold out

" لینن "
گود سے گور تک
مصنف: ڈیوڈ شوب
مترجم: گوپال متل
مصنف نے لینن کے سوانح حیات کے ساتھ بولشوزم کی پوری تاریخ بیان کر دی ہے۔ اس نے ابتدا ۱۸۲۵ ء کی انقلابی تحریک سے کی ہے۔ ۱۹۰۵ ء اور ۱۹۱۷ء کے انقلابوں کا جائزہ لیا ہے اور یہ بتایا ہے کہ لینن نے ان میں کیا پارٹ ادا کیا۔ اس نے روس کی اس انقلابی فکر پر بھر پور نظر ڈالی ہے جس کا نقطہ ، اختتام لینن ازم بنا۔ انداز تحریر ایسا ہے کہ ایک نا واقف کار کو بھی ان واقعات کے سمجھنے میں کوئی دقت پیش نہیں آئے گی جنہوں نے دنیا کی
تاریخ پر اتنا گہرا اثر ڈالا۔

Pages : 320

Materials

Shipping & Returns

Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757

Dimensions

Care Instructions

View full details
  • Shipping Details

    Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757