Skip to product information
1 of 1

7th Sky Publications

Lab Pay Aa Sakta Nahi

Lab Pay Aa Sakta Nahi

Regular price Rs.800.00 PKR
Regular price Rs.1,000.00 PKR Sale price Rs.800.00 PKR
Sale Sold out

" لب پہ آ سکتا نہیں"
مصنف : سید حسن علی شاہ 

دل سے جاری ہونے والے روحانی محسوسات و اقوال

مادہ پرستی کے اِس دور میں جس ہر سو غرض و ہوس، زر کی چکا چوند کرشماسازیاں ہوں اور اُس پر مزید سائنس کی ترقی کے اِس دور سے متاثر ہو کر ہر شخص ایک مصنوعی زندگی گزار رہا ہے۔ مگر ایک وقت ضرور آتا ہے جب وہ یہ جاننا چاہتا ہے کہ حق اور سچ کیا ہے۔ جاننے والے جانتے ہیں کہ سب سے بڑی حقیقت خدا کی ذات ہی ہے۔ وقت اور زمانہ کوئی بھی ہو خدا اپنی مخلوق کی راہنمائی کے لیے اپنے مقرب بندے بھیجتا رہتا ہے۔ جو قربِ الہی کے متلاشیوں کی پیاس ضرور بجھاتے ہیں۔ بات محض یہ ہے کہ طلب، سچی لگن، دھیان، خیال، الغرض محبت کے ساتھ لکھی گئی زیرِ نظر کتاب سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے، سمجھا ہے۔ اِس کتاب میں موصوف "سید حسن علی" نے راہِ حق میں جو کچھ محسوس کیا بڑے ہی پیارے اور عام فہم انداز میں بیان کر دیا۔  اُمید ہے اِس کتاب سے بہت سارے بندگانِ خدا مستفید ہوں گے۔کتاب کو ایک شعر میں یوں سموتا ہوں۔

غرض وہ حُسن اس رہ کا جزو منظر ہے
نیاز عشق کو اک سجدہ گاہ میسر ہے

 میری دُعا ہے کہ اللہ جناب حسن علی کی اِس کاوش کو قبول فرمائے اور انھیں مزید اِس راہ میں لکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Pages : 176

Materials

Shipping & Returns

Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757

Dimensions

Care Instructions

View full details
  • Shipping Details

    Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757