7th Sky Publications
Kahmir
Kahmir
Couldn't load pickup availability
" کشمیر "
5 اگست 2019 کے بعد
مصنف: سلیم منصور خالد
کشمیر 5 اگست 2019 کے بعد ماہ نامہ ترجمان القرآن میں شائع شدہ 66 مضامین پر مشتمل ہے، جو عصر حاضر میں جموں وکشمیر کے مقدمے کو پوری قوت استدلال اور زندہ حقائق کے ساتھ پیش کر رہے ہیں۔ یہ کتاب دُنیا بھر کے انسانوں کو جھنجوڑنے کی دستاویز ہے۔ کاش، اس کا مطالعہ دل جمعی سے کیا جائے۔ سرورق پر تصاویر دانستہ طور پر چھوٹے فریم میں دی گئی اگر ان کو بڑے فریم میں دیکھا جائے تو کوئی بھی صاحب دل انسان اس کرب کو برداشت نہ کر پائے گا۔
Pages : 534
Materials
Materials
Shipping & Returns
Shipping & Returns
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757
Dimensions
Dimensions
Care Instructions
Care Instructions
Share

-
Shipping Details
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757