John Eliya 7 Books set
John Eliya 7 Books set
سید جون اصغر (1931-2002)، جو جون ایلیا کے نام سے مشہور ہیں، امروہہ میں پیدا ہوئے جہاں انہوں نے ابتدائی تعلیم اپنے والد شفیق حسن ایلیا کی رہنمائی میں حاصل کی۔ انہوں نے ادیب کامل (اردو)، کامل (فارسی) اور فاضل (عربی) کی ڈگریاں حاصل کیں۔ وہ 1957 میں ہندوستان سے ہجرت کرکے کراچی میں آباد ہوئے جہاں انہوں نے اسماعیلیہ ایسوسی ایشن آف پاکستان میں 1963 سے 1968 تک تصنیف و تالیف کی نگرانی میں کام کیا۔ اس کے بعد وہ اردو لغت بورڈ سے وابستہ رہے۔ انہوں نے زاہدہ حنا کے ساتھ عالمی ڈائجسٹ کو بھی ایڈٹ کیا۔
• فرنود
Pages: 718
• گویا
Pages: 307
• لیکن
Pages: 250
• شاید
Pages: 312
• گمان
Pages: 238
• راموز
Pages: 133
• یعنی
Pages: 200
Hard Binding plus Premium Quality ✅
Materials
Materials
Shipping & Returns
Shipping & Returns
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757
Dimensions
Dimensions
Care Instructions
Care Instructions
Share
-
Shipping Details
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757