Istlahat e Iqbal
Istlahat e Iqbal
Regular price
Rs.2,200.00 PKR
Regular price
Rs.2,800.00 PKR
Sale price
Rs.2,200.00 PKR
Unit price
/
per
" اصطلاحاتِ اقبال "
مصنف: پروفیسر ڈاکٹر روبینہ یاسمین
علامہ اقبال کی تخلیقی روح سے آگہی حاصل کرنا عہد حاضر کی ناگزیر ضرورت ہے۔ اس عرفانی سلسلے سے خود کو جوڑ نا علمی ریاضتوں اور عملی مشقتوں کا متقاضی عمل ہے۔ ڈاکٹر روبینہ یاسمین نے تفہیم اقبال کے تناظر میں اپنے حصے کے تحقیقی مراحل سر کئے ہیں اور اصطلاحاتِ اقبال کی جہت در جہت بازیافت کر کے موضوع کو تاریخی صداقتوں اور معروضی سچائیوں کے ساتھ نمایاں کیا ہے ۔ بلا مبالغہ یہ ایسا تحقیقی کام ہے جس کی اہمیت کسی طور بھی کم نہیں کی جاسکتی۔ یہ تحقیق نہ فقط اپنے موضوع کے اندر وسعتوں کا باعث بنا ہے بلکہ اپنے ساتھ ایسی حقیقتیں بھی لایا ہے جو اقبالیات کے شعبے کو اعتبار مزید سے ہم کنار کرتی ہیں آنے والے ادوار اس تحقیق کو اعتبار کے نئے افق پر منتقل کریں گے۔
Pages : 704

Materials
Materials
Shipping & Returns
Shipping & Returns
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757
Dimensions
Dimensions
Care Instructions
Care Instructions
Share
-
Shipping Details