انڈیا کی ملٹری سٹرٹیجی اور پاکستانی چیلنج کا سدّباب ایس کلیان آرامان کی ایک تحقیقی کتاب ہے جو بھارت کی عسکری حکمت عملی اور اس کے دفاعی و جارحانہ منصوبوں کا تفصیلی جائزہ پیش کرتی ہے۔ کتاب میں پاکستان کو لاحق عسکری، سیاسی اور سٹریٹیجک چیلنجز کو اجاگر کیا گیا ہے اور ان کے مؤثر حل کے لیے حکمت عملی کی تجاویز دی گئی ہیں۔ مصنف نے سادہ اور تحقیقی انداز میں مسائل اور ان کے ممکنہ حل بیان کیے ہیں، جو پالیسی سازوں، محققین اور عسکری امور میں دلچسپی رکھنے والے قاری کے لیے مفید ثابت ہوتی ہے۔
مصنف: ایس کلیان آرامان
مترجم: لیفٹیننٹ کرنل غلام جیلانی خان
صفحات: 270
