Ik General sy Interview
Ik General sy Interview
اگر چہ وطن عزیز اس وقت انتہائی نامساعد حالات سے گزر رہا ہے لیکن مجھے اس بات کا واضح یقین ہے کہ آنے والے دور میں پاکستان کا مستقبل انتہائی تابناک اور روشن ہے۔ ہمیں مایوسی کے اندھیروں میں گم ہو جانے کی بجاۓ روشنی کی کوئی نہ کوئی کرن جلاۓرکھنا ہو گی۔ زیر نظر کتاب’’ایک جزل سے انٹرویو مختلف اوقات میں اور مختلف ایشوز پر میڈیا کو دیئے گئے میرے انٹرویوز کا مجموعہ ہے آپ اس کو پڑھنے کے بعد اندازہ کر سکتے ہیں کہ جو واقعات آج رو پذیر ہورہے ہیں، میں نے ان کا اشارہ دس سال قبل دے دیا تھا۔ اس میں میرا کوئی کمال نہیں بلکا محض
اللہ رب العزت کا فضل وکرم ہے۔ میرا ایمان اور یقین ہے کہ آنے والے دور میں پاکستان اقوام عالم کی رہنمائی کرے گا۔ بس اپنے اپنے حصے کی شمع جلائے رکھنے کی ضرورت ہے۔ یہ کتاب اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
" اک جنرل سے انٹرویو"
مصنف : مبین غزنوی
Materials
Materials
Shipping & Returns
Shipping & Returns
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757
Dimensions
Dimensions
Care Instructions
Care Instructions
Share
-
Shipping Details
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757