Europe ka Arooj
Europe ka Arooj
اس کتاب کو لکھنے کا مقصد یہ نہیں کہ یہ ثابت کیا جائے کہ یورپ کی ترقی اس کی برتر نسلی خوبیوں یا اس کے خاص ماحول کی وجہ سے ہوئی ہے،بلکہ یہ ہے کہ اس نے کس ماحول اور حالات میں رہتے ہوئے اپنے بڑھنے کے راستے تلاش کئے۔ اس پورے عمل کے مطالعہ کے بعد واضح ہوتا ہے کہ ترقی کے راستے بند نہیں ہوتے بلکہ کھلے ہوتے ہیں، مگر اس کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ ذہن کو بھی کھلا رکھا جائے اور تبدیلی کو قبول کیا جائے چاہے اس کے لیے ہمیں اپنی روایات اور اداروں کو قربان کرنا پڑے۔ کیونکہ روایات اور ادارے معاشروں کے لیے ہوتے ہیں۔ یہ انسانی ضروریات کے تحت بدلتے رہتے ہیں۔ ترقی ہمیشہ اگے کی جانب دیکھتی ہے ماضی کی طرف نہیں لے جاتی ہے۔
Author: Dr. Mubarak Ali
Pages: 197
Materials
Materials
Shipping & Returns
Shipping & Returns
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757
Dimensions
Dimensions
Care Instructions
Care Instructions
Share
-
Shipping Details
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757