Skip to product information
1 of 1

7th Sky Publications

Dukhtar e Rumi (Urdu Translation Of Rumi's Daughter)

Dukhtar e Rumi (Urdu Translation Of Rumi's Daughter)

Regular price Rs.995.00 PKR
Regular price Sale price Rs.995.00 PKR
Sale Sold out
" دُخترِ رُومی "
مصنف: میورئیل موفروئے
ترجمہ: انعام ندیم
حیرت انگیز حکمت سے بھر پور ایک دلچسپ اور پُر جوش داستان ـ 2004ء میں شائع ہونے والی یہ دلکش کتاب قارئین کو مشہور فارسی شاعر اور صوفی جلال الدین رومی کی لے پالک بیٹی کیمیا خاتون سے متعارف کراتی ہے۔ اس ناول کے ذریعے میورئیل نے عرفانِ ذات کی پیچیدگیوں اور روشن خیالی سے مملوروحانیت کو نہایت مہارت سے بیان کیا ہے۔ انھوں نے بڑی چابک دستی کے ساتھ تاریخ کے تحقیقی مواد کو اپنی تخیلاتی کہانی کے ساتھ ہم آمیز کر کے ایک واضح اور مستند بیانہ تخلیق کیا ہے۔ اس ناول کا نو زبانوں میں ترجمہ کیا جا چکا ہے۔ زیر نظر اردو ترجمہ اس کتاب کا دسواں ترجمہ ہے
Pages : 253

Materials

Shipping & Returns

Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757

Dimensions

Care Instructions

View full details
  • Shipping Details

    Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757