Skip to product information
1 of 1

7th Sky Books

Che guevara ke diary(چی گویرا کی ڈائری)

Che guevara ke diary(چی گویرا کی ڈائری)

Regular price Rs.700.00 PKR
Regular price Rs.700.00 PKR Sale price Rs.700.00 PKR
Sale Sold out

زیرنظر کتاب انقلابی لیڈر چی گویرا کی یادداشتوں پر مشتمل ہے۔ چی گویرا،ارجنٹینا کے انقلابی لیڈر تھے۔ وہ 14 مئی 1928 ءکو ارجنٹائن میں پیدا ہوئے۔ اپنی نوجوانی سے ہی وہ کتب بینی کے شوقین تھے، ان کے گھر میں تین ہزار سے زائد کتابوں پر مشتمل ذخیرہ تھا۔
چی بنیادی طور پر میڈیکل کے طالب علم تھے، تعلیمی کیرئیر کے دوران ہی ان میں سیاحت کا شوق پیدا ہوا اور 1950ءسے 1953ءتک انہوں نے تین بار سارے جنوبی امریکہ کی سیاحت کی۔ تینوں بار انہوں نے متعد ممالک کے سفر کیے جن میں چلی ، پیرو ، ایکواڈور ، کولمبیا ، وینزویلا ، پانامہ ، برازیل ، بولیویا اور کیوبا شامل ہیں۔ان سفروں پر کئی کتابیںاور خود ان کی یاداشتیں شائع ہو چکی ہیں۔ان سفروں کے دوران چی کے مشاہدے میں جہاں بے پناہ اضافہ ہوا، وہیں جب وہ دیہات اور چھوٹے چھوٹے شہروں اور قصبوں سے گزرے تو وہاں کے رہنے والے باشندوں کی حالت زار، غربت اور بھوک اور بیماریوں نے ان کی آنکھیں کھول دیں۔ وہ غریبوں کے لیے بہت حساس دل رکھتے تھے.

ترتیب و تدوین:ملک عیسیٰ خان

Pages: 176

Materials

Shipping & Returns

Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757

Dimensions

Care Instructions

View full details
  • Shipping Details

    Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757