7th Sky Books
As long as the lemon trees grow-آنسو آگ اور آس
As long as the lemon trees grow-آنسو آگ اور آس
Couldn't load pickup availability
As long as the lemon trees grow-آنسو آگ اور آس
(شام کی جنگی فضا میں ایک نڈر لڑکی کی ہمت اور محبت کی کہانی)
سلامہ قصاب ایک نوجوان طالبہ ہے جو شام میں آزادی کی تحریک کے دوران اپنی عام زندگی چھوڑ کر حمص کے ایک ہسپتال میں زخمیوں کی مدد کے لیے رضاکار بن جاتی ہے۔ اندرونی طور پر وہ اپنے ملک سے نکلنے اور محفوظ زندگی کی تلاش میں ہے، جس کا خوف اس کے ذہن میں ایک خیالی ساتھی “خواف” کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔ جنگ، خوف اور وفاداری کے درمیان الجھی ہوئی سلامہ کو آخرکار یہ سمجھنا پڑتا ہے کہ وہ جسے جنگ سمجھ رہی ہے وہ دراصل ایک انقلاب ہے، اور اسے خود فیصلہ کرنا ہے کہ وہ اس جدوجہد میں کیا کردار ادا کرے گی۔
مصنفہ: زلفہ قطوح
مترجم: رضوان کھوکھر
صفحات:320
Materials
Materials
Shipping & Returns
Shipping & Returns
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757
Dimensions
Dimensions
Care Instructions
Care Instructions
Share

-
Shipping Details
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757