Skip to product information
1 of 1

7th Sky Publications

Aik Pagal Ki Diary

Aik Pagal Ki Diary

Regular price Rs.500.00 PKR
Regular price Sale price Rs.500.00 PKR
Sale Sold out

" ایک پاگل کی ڈائری "
مصنف : فیودرد دستوئیفسکی
مترجم : ابوالفرح ہمایوں
: کتاب کی تفصیل
آئندہ صفحات پر جو واقعات آپ پڑھیں گے، وہ محض
خیالی اور آفاقی باتیں ہیں ۔ دنیا میں چند ایک فاتر العقل اور بیمار ذہن کے لوگ موجود ہیں ، ہوسکتا ہے کہ کبھی آپ کا بھی ایسے کسی شخص سے واسطہ پڑا ہو۔ اس روز نامچے کا ہیرو ایک خیالی فرد ہے اور جو کچھ اس نے لکھا ہے وہ ایک بیمار ذہن کی عکاسی کرتا ہے ۔
یہاں ایک ایسے ہی نفسیاتی مریض کے کردار کو میں نے اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس شخصیت کا نام میں نے ’’چھپا رستم‘‘ رکھا ہے۔ اپنے اردگرد دیکھیے ، کہیں کوئی رستم چھپا ہوا تو نہیں ہے؟

 

Pages : 128

Materials

Shipping & Returns

Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757

Dimensions

Care Instructions

View full details
  • Shipping Details

    Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757