Ikiswi Sadi Ka Business
Ikiswi Sadi Ka Business
" اکیسویں صدی کا بزنس "
مصنف : ڈاکٹر محمد عارف صدیقی
کتاب کی تفصیل
دولت اور سرمایہ کاری پر اپنے غیر روایتی خیالات کی وجہ سے عام طور پر رابرٹ ایک راست گو، حوصلہ مند بلکہ بدلحاظ آدمی کی شہرت رکھتے ہیں۔ ان کی کتابوں نے نہ صرف دولت کمانے، کاروبار اور سرمایہ کاری کے بارے میں دنیا بھر کے کروڑوں لوگ کی سوچ بدل دی بلکہ در اصل ان کی زندگیاں بھی بدل دیں۔ رابرٹ مختلف ٹیلی ویژن شوز میں اپنی گفتگو اور کچھ ویب سائٹس پر مالی و کاروباری معاملات میں اپنے مضامین کے ذریعے بھی لوگوں کو بھر پور راہنمائی فراہم کرتے رہے ہیں۔ رابرٹ کی یہ کتاب جس کا ترجمہ آپ کے ہاتھ میں ہے آپ کی سوچوں کو بدل ڈالے گی۔
Pages : 159
Materials
Materials
Shipping & Returns
Shipping & Returns
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757
Dimensions
Dimensions
Care Instructions
Care Instructions
Share
-
Shipping Details
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757