Skip to product information
1 of 1

7th Sky Books

2 Books set of Sayes Imtiaz Ali Taj

2 Books set of Sayes Imtiaz Ali Taj

Regular price Rs.800.00 PKR
Regular price Rs.900.00 PKR Sale price Rs.800.00 PKR
Sale Sold out
  • انار کلی
    تاریخی اہمیت سے قطع نظر، ڈرامہ "انار کلی" امتیاز علی تاج کے فنی عروج اور اردو زبان کی دلفریب ادبیت کاخوبصورت امتزاج ہے۔ خوبی زبان، بندش الفاظ، چست مکالمات اور برجستگی جیسے ڈرامائی لوازمات نے اس تخلیق میں ایک شان، ایک وقار اور سربلندی پیدا کی ہے۔
    خود امتیاز علی تاج کہتے ہیں:
    "میرے ڈرامے کا تعلق محض روایات سے ہے۔ بچپن سے انار کلی کی کہانی کے سنتے رہنے سے حسن و عشق، ناکامی و نامرادی کا جو ڈراما میرے تخیل نے مغلیہ حرم کے شان و شوکت میں دیکھا، یہ اس کا اظہار ہے"
    صفحات: 144
  • چچا چھکن 
    اس کتاب میں صرف چچا چھکن کے اندرون خانوں زندگی کے بعض پہلوؤں کا تذکرہ ہے۔ 
    صفحات: 112

Materials

Shipping & Returns

Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757

Dimensions

Care Instructions

View full details
  • Shipping Details

    Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757