Skip to product information
1 of 3

7th Sky Books

یہ صرف ایک دنیا ہے - مراد گولیک

یہ صرف ایک دنیا ہے - مراد گولیک

Regular price Rs.950.00 PKR
Regular price Rs.1,400.00 PKR Sale price Rs.950.00 PKR
Sale Sold out

کیا ہم زندگی کی اصل حقیقت کو سمجھتے ہیں?، یا دنیا کی رنگینیوں میں کھو کر اپنی منزل بھول جاتے ہیں؟
’’یہ تو فقط ایک دنیا ہے‘‘ ایک ایسی کتاب ہے جو انسان کو زندگی، کامیابی، سکون، تعلقات اور اپنی ذات کے بارے میں نئے انداز سے سوچنے کی دعوت دیتی ہے۔ یہ کتاب یاد دلاتی ہے کہ دنیا کی ہر خواہش، ہر کامیابی اور ہر پریشانی عارضی ہے، اور زندگی

کو سمجھنے کے لیے صرف ظاہری چیزوں سے آگے دیکھنا ضروری ہے۔
مراد گولیک اپنے منفرد اندازِ تحریر میں زندگی کے گہرے سوالات، انسانی رویّوں، ذہنی سکون، ترجیحات اور خود شناسی جیسے موضوعات پر روشنی ڈالتے ہیں۔ یہ کتاب قاری کو رک کر سوچنے، اپنی زندگی کا جائزہ لینے اور ان چیزوں کی قدر کرنے کا موقع دیتی ہے جو حقیقت میں اہم ہیں۔


                                                      ایک ایسی کتاب جو آپ کو دنیا میں رہتے ہوئے دنیا کی حقیقت سمجھنے میں شعور دے

''.یہ صرف ایک دنیا ہے ''

مصنف:مراد گولیک 
مترجم: نعمان فراز

Pages: 114

Paperback

Materials

Shipping & Returns

Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757

Dimensions

Care Instructions

View full details
  • Shipping Details

    Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757