مارکسی فلسفہ اشتراکیت اور اردو ادب
مارکسی فلسفہ اشتراکیت اور اردو ادب
مارکسی فلسفہ اشتراکیت اور اردو ادب " اپنے موضوع کے اعتبار سے بے حد اہم ہے اور وسیع ووقیع مطالعہ کا نمونہ ہے۔زیر نظر کتاب میں ، ترقی پسند ادب کو اس کے سیاق و سباق کے تناظر میں تجزیہ پیش کیا گیا ہے، ساتھ ہی ساتھ مغرب اور مشرق میں مارکسی فلسفے کے جو امتیازات ہیں ان امتیازات پر بڑی خوبی کےساتھ روشنی ڈالی گئی ہے۔مزید یہ کہ مارکسی فلسفے کو سمجھنے کے لئے بہت سے ذیلی امور کی ضرورت پڑتی ہے، ان ذیلی امور کا تذکرہ بھی اس کتاب میں ضمنی طور پر کیاگیا ہے، مارکسی فلسفے اوراشتراکیت پر تو شاید ہی اتنی شرح وبسط سےکوئی کتاب لکھی گئی ہے۔
مصنف: وہاب اشرفی
اوراق:279
Materials
Materials
Shipping & Returns
Shipping & Returns
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757
Dimensions
Dimensions
Care Instructions
Care Instructions
Share
-
Shipping Details
Delivery time 4-5 days maximum ! if you require any further questions or help your can contact us 0333-4067757